گوجرانوالہ پنجاب CNF کا کامیاب آپریشن، 7 ٹن بھ*نگ برآمد – 2 افراد گرفتار

پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس (CNF) گوجرانوالہ ڈویژن نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 7,000 کلوگرام (7 ٹن) بھ*نگ برآمد کر لی، جس کی مالیت تقریباً 2 کروڑ 10 لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے۔
آپریشن کے دوران 2 افراد کو گرفتار کیا گیا جن کے قبضے سے دو غیر قانونی 9mm پس*تول بمعہ گولیاں بھی برآمد ہوئیں۔ ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ منظم گروہ چر*س کی تیاری کے لیے بھن*گ کاشت کر رہا تھا، جو 65 فیصد تیار حالت میں تھی۔
ہماری درخواست جن کے لئے یہ کام کر رہے تھے انکو بھی جلد پکڑاجائے

#CNF #PunjabPolice #CounterNarcotics #DrugFreePakistan #SayNoToDrugs #CNFOperation #GujranwalaDivision
گوجرانوالہ پنجاب CNF کا کامیاب آپریشن، 7 ٹن بھ*نگ برآمد – 2 افراد گرفتار پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس (CNF) گوجرانوالہ ڈویژن نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 7,000 کلوگرام (7 ٹن) بھ*نگ برآمد کر لی، جس کی مالیت تقریباً 2 کروڑ 10 لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے۔ آپریشن کے دوران 2 افراد کو گرفتار کیا گیا جن کے قبضے سے دو غیر قانونی 9mm پس*تول بمعہ گولیاں بھی برآمد ہوئیں۔ ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ منظم گروہ چر*س کی تیاری کے لیے بھن*گ کاشت کر رہا تھا، جو 65 فیصد تیار حالت میں تھی۔ ہماری درخواست جن کے لئے یہ کام کر رہے تھے انکو بھی جلد پکڑاجائے #CNF #PunjabPolice #CounterNarcotics #DrugFreePakistan #SayNoToDrugs #CNFOperation #GujranwalaDivision
0 التعليقات 0 المشاركات 153 مشاهدة 0 معاينة
sociallink.pk https://sociallink.pk