وہاڑی کی تحصیل میلسی کی دکھی ترین واردت۔2 ساله معصوم الہادی کا قتل ٹریس کر لیا گیا اپنے ہی قاتل نکلے ۔انسان اعتبار کرے تو آخر کس پر
میلسی*پولیس تھانہ کرمپور نے 2 سالہ بچے کی پر اسرار ہلاکت کا معمہ 12 گھنٹے میں۔و حل کر لیا، چچی قاتل نکلی، ملزمہ گرفتار*

تھانہ کرمپور کے علاقے میں گزشتہ روز 2 سالہ بچے عبدالہادی کے لاپتہ ہونے کی اطلاع موصول ہونے پولیس تھانہ کرمپور نے فوری طور پر اغواء کا مقدمہ درج کیا جبکہ علی الصبح ڈیڈ باڈی قریبی فصلوں سے ملی۔ جس پر ڈی پی او وہاڑی محمد افضل ، ڈی ایس پی میلسی سعید احمد سیال کے ہمراہ فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچے، کرائم سین کا بھی جائزہ لیا۔ تمام وقوعہ کی تفصیلات دریافت کیں اورخود جائے وقوعہ کا باریک بینی سے ملاحظہ بھی کیا. جبکہ فرانزک کی ٹیموں نے موقع سے شواہد اکٹھے کئے۔ اور مقدمہ کو ٹریس کرنے کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئیں

پولیس کی ٹیموں نے مشکوک حالات کے پیش نظر اور شواہد کی روشنی میں تفتیش کا دائرہ کار بڑھایا تو انکشاف ہوا کہ مقتول بچے کی چچی نجمہ بی بی کی شادی تین سال پہلے ہوئی تھے اور اس کی اولاد پیدا ہوتے ہی انتقال کر جاتی تھے جس کا اسے یقین تھا کہ اس کی جٹھانی تعویز گنڈوں سے یہ عمل کروا رہی ہے اسی رنجش میں اس نے جٹھانی کے 2 سالہ بیٹے کو مار ڈالا

چچی پہلے بچے کو فصلوں میں لے کر گئی پھر اس کے بعد اس کو قتل کیا
وہاڑی کی تحصیل میلسی کی دکھی ترین واردت۔2 ساله معصوم الہادی کا قتل ٹریس کر لیا گیا اپنے ہی قاتل نکلے ۔انسان اعتبار کرے تو آخر کس پر میلسی*پولیس تھانہ کرمپور نے 2 سالہ بچے کی پر اسرار ہلاکت کا معمہ 12 گھنٹے میں۔و حل کر لیا، چچی قاتل نکلی، ملزمہ گرفتار* تھانہ کرمپور کے علاقے میں گزشتہ روز 2 سالہ بچے عبدالہادی کے لاپتہ ہونے کی اطلاع موصول ہونے پولیس تھانہ کرمپور نے فوری طور پر اغواء کا مقدمہ درج کیا جبکہ علی الصبح ڈیڈ باڈی قریبی فصلوں سے ملی۔ جس پر ڈی پی او وہاڑی محمد افضل ، ڈی ایس پی میلسی سعید احمد سیال کے ہمراہ فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچے، کرائم سین کا بھی جائزہ لیا۔ تمام وقوعہ کی تفصیلات دریافت کیں اورخود جائے وقوعہ کا باریک بینی سے ملاحظہ بھی کیا. جبکہ فرانزک کی ٹیموں نے موقع سے شواہد اکٹھے کئے۔ اور مقدمہ کو ٹریس کرنے کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئیں پولیس کی ٹیموں نے مشکوک حالات کے پیش نظر اور شواہد کی روشنی میں تفتیش کا دائرہ کار بڑھایا تو انکشاف ہوا کہ مقتول بچے کی چچی نجمہ بی بی کی شادی تین سال پہلے ہوئی تھے اور اس کی اولاد پیدا ہوتے ہی انتقال کر جاتی تھے جس کا اسے یقین تھا کہ اس کی جٹھانی تعویز گنڈوں سے یہ عمل کروا رہی ہے اسی رنجش میں اس نے جٹھانی کے 2 سالہ بیٹے کو مار ڈالا چچی پہلے بچے کو فصلوں میں لے کر گئی پھر اس کے بعد اس کو قتل کیا
0 Reacties 0 aandelen 136 Views 0 voorbeeld
sociallink.pk https://sociallink.pk