سلام آباد:
یو فون نے ٹیلی نار پاکستان کو باضابطہ طور پر خرید لیا ہے۔ تمام کاغذی کارروائیاں مکمل کر لی گئی ہیں جبکہ مقابلہ جاتی کمیشن نے بھی اس سودے کی منظوری دے دی ہے۔
اب ٹیلی نار پاکستان ایک الگ کمپنی کے طور پر موجود نہیں رہے گی اور یو فون کا حصہ بن چکی ہے۔
سلام آباد: یو فون نے ٹیلی نار پاکستان کو باضابطہ طور پر خرید لیا ہے۔ تمام کاغذی کارروائیاں مکمل کر لی گئی ہیں جبکہ مقابلہ جاتی کمیشن نے بھی اس سودے کی منظوری دے دی ہے۔ اب ٹیلی نار پاکستان ایک الگ کمپنی کے طور پر موجود نہیں رہے گی اور یو فون کا حصہ بن چکی ہے۔
0 Commentaires 0 Parts 134 Vue 0 Aperçu
sociallink.pk https://sociallink.pk