آئی سی سی نے سوریا کمار اور حارث رؤف پر جرمانہ عائد کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی کپتان سوریا کمار، حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان کی پیشی کا فیصلہ سنا دیا۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی نے کرکٹر حارث رؤف پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے جبکہ صاحبزادہ فرحان کو وارننگ دے دی گئی۔ دعویٰ کے مطابق سیاسی بیان بازی پر بھارتی کپتان سوریاکمار یادیو پر بھی میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ...
0 Comentários 0 Compartilhamentos 639 Visualizações 0 Anterior
sociallink.pk https://sociallink.pk