ٹلہ جوگیاں، ضلع جہلم کا سب سے اونچا پہاڑ جو سطح سمندر سے 1000میٹر بلند ہے۔ شہر دینہ سے 37 کلومیٹر مغرب کی جانب سڑک قلعہ روہتاس، چکیام، گتر، مائر سے ہوتی ہوئی ٹلہ کے دامن میں آباد گاوں بھیٹ تک جاتی ہے، جہاں سے بل کھاتا ہوا راستہ پہاڑ کی چوٹی تک ،ٹریک کا مکمل فاصلہ تقریباً 3.2 کلومیٹر اور چڑھائی 500 میٹر ہے۔

1 Comments 0 Shares 905 Views 0 Reviews
sociallink.pk https://sociallink.pk