Install from App Store or Playstore 📲 I Love Jhelum City Mobile App ➡️ Quick Jhelum Updates 🥇 Largest Social Media Network of Jhelum since 2010 📈 Contact for Jhelum Digital Marketing Services
Son Güncellemeler
-
اسلام علیکم!
جوشخص روکھی سوکھی کھاکر بھی مطمئن رہے وه سب سےزیاده دولت مند ہے کیونکہ اطمینان فطرت کی سب سےبڑی دولت ہے
"صبح بخیراسلام علیکم! جوشخص روکھی سوکھی کھاکر بھی مطمئن رہے وه سب سےزیاده دولت مند ہے کیونکہ اطمینان فطرت کی سب سےبڑی دولت ہے "صبح بخیر0 Yorumlar 0 hisse senetleri 792 Views 0 önizlemePlease log in to like, share and comment! -
ٹلہ جوگیاں، ضلع جہلم کا سب سے اونچا پہاڑ جو سطح سمندر سے 1000میٹر بلند ہے۔ شہر دینہ سے 37 کلومیٹر مغرب کی جانب سڑک قلعہ روہتاس، چکیام، گتر، مائر سے ہوتی ہوئی ٹلہ کے دامن میں آباد گاوں بھیٹ تک جاتی ہے، جہاں سے بل کھاتا ہوا راستہ پہاڑ کی چوٹی تک ،ٹریک کا مکمل فاصلہ تقریباً 3.2 کلومیٹر اور چڑھائی 500 میٹر ہے۔
ٹلہ جوگیاں، ضلع جہلم کا سب سے اونچا پہاڑ جو سطح سمندر سے 1000میٹر بلند ہے۔ شہر دینہ سے 37 کلومیٹر مغرب کی جانب سڑک قلعہ روہتاس، چکیام، گتر، مائر سے ہوتی ہوئی ٹلہ کے دامن میں آباد گاوں بھیٹ تک جاتی ہے، جہاں سے بل کھاتا ہوا راستہ پہاڑ کی چوٹی تک ،ٹریک کا مکمل فاصلہ تقریباً 3.2 کلومیٹر اور چڑھائی 500 میٹر ہے۔1 Yorumlar 0 hisse senetleri 936 Views 0 önizleme -
0 Yorumlar 0 hisse senetleri 795 Views 0 önizleme
-
0 Yorumlar 0 hisse senetleri 799 Views 0 önizleme
-
0 Yorumlar 0 hisse senetleri 805 Views 0 önizleme
Daha Hikayeler